کلامِ الٰہی کی برکت سے مصیبتیں اور آزمائشوں سے محفوظ رہیے!
ہر ماہ شائع ہونے والے وظائف مقررہ اوقات میں پڑھیے
عمل کا طریقہ:
درج ذیل نقش میں اوقات اور وظائف لکھے گئے ہیں، مقررہ کردہ ساتوں (اوقات) میں اپنے برج کے نیچے لکھی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں۔ جس دن صدقہ لکھا گیا ہے، صدقہ ضرور دیں کیونکہ صدقہ بَلاؤں، مصیبتوں کو ٹالتا ہے۔ اگر مجبوری کی وجہ سے کسی دن عمل نہ ہو سکے تو اگلے دن اسی وقت میں اس عمل کو پڑھ لیں۔
قاریئن! بارش اللہ تعالیٰ کے حکم سے برستی ہے، لیکن بندوں تک رزق پہنچانے کا ذریعہ مختلف فرشتوں کی ڈیوٹیاں مقرر ہیں۔ بیماری اللہ تعالیٰ کی رحمت سے آتی ہے، مگر موسمی اثرات اور آنکھوں سے نظر آنے والے جراثیم اس کا سبب بنتے ہیں۔ شفاء اللہ تعالیٰ کی ہے، لیکن دوائیوں کے ذریعے علاج کرنا لازم قرار دیا گیا۔ فضل تیار نہیں ہوتی، پھلوں میں مٹھاس ڈالنا اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، لیکن جدید سائنس کہتی ہے کہ جب تک سورج کی روشنی صحیح طریقے سے نہ پڑے، پھل نہ ذائقہ اور نہ ہی پکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
بحری جہاز اگرچہ سمندری لہروں کو چیر کر آگے بڑھتے ہیں، لیکن ماہرین فلکیات کی تحقیق کے مطابق چاند کی روشنی سمندری لہروں میں مد و جزر پیدا کرنے کا سبب بنتی ہے۔
ہم نے سورج اور چاند کو تا شُعور تخلیق لیا، لیکن ستاروں یعنی زہرہ، مریخ، مشتری، زحل اور عطارد وغیرہ کا اثر زندگی کے رُوح، زوال، خوشی، نا کامی، مایوسی، حوادثات، مالی بحران، کے پیچھے بھی یہی ستارے اثر انداز ہیں۔
ہم نے کوئی چیز بےکار یا بےمقصد پیدا نہیں کی۔ "آسمان کو زینت کیلئے ستارے پیدا کیے گئے، لیکن ان کے اثرات بھی موجود ہیں۔"
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں