Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

پرانی چوٹ ‘جوڑوں اور پٹھوں کے کھچائو کا علاج

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں بازار جا رہی تھیں‘راستے میں بہت بری طرح حادثے کا شکا رہو گئی۔کئی جگہ پر رگڑیں لگیں‘ٹانگ اور کندھے میں سخت چوٹ آئی ۔مجھے ہسپتال لے کر گئے اور مرہم وغیرہ لگائی گئی ۔اللہ کا شکر ہے ہڈی ٹوٹنے اور بڑی چوٹ سے محفوظ رہی۔ کئی دن گزر گئے لیکن کندھے کی چوٹ میں درد ختم نہ ہوا۔ اندرونی چوٹ  کا فوراً پتہ نہیں چلتا لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا ہے تو اس کا درد ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ میں والدین کے گھر گئی تومیرے بڑے بھائی نے عبقری کا کراماتی تیل لا کر دیا ۔کراماتی تیل دودھ میں ڈال کر استعمال کیا اور اسی تیل سے چوٹ کی جگہ پر ہلکی مالش کی ۔ چند دن استعمال کرنے سے فائدہ ہوا اور درد بالکل ٹھیک ہو گیا ۔ اس میں مجھے ایک اور بھی فائدہ ہوا ‘ مجھے پٹھوں میں کھچائو اور جوڑوں میں بھی تکلیف رہتی تھی لیکن کراماتی تیل کے استعمال سے جہا ں میری چوٹ کی تکلیف دور ہوئی وہاں پٹھوں کا کھچائو اور جوڑوں کادرد بھی ختم ہو گیا۔میری والدہ کے  جوڑوں میں بھی بہت درد ہوتا تھا وہ سیڑھیاں نہیں چڑھ سکتی تھیں‘ میں نے پھر والدہ کو بھی یہی تیل لگانے اور دودھ میں استعمال کرنے کو کہا۔ میری والدہ کو بھی بہت فائدہ ہوا۔ اب تو ہمارے گھر میں کراماتی تیل ہر وقت موجود رہتا ہے اور اپنی دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی اس کےزبردست فوائد کے بارے میں بتاتی ہوں کیوں کہ خواتین میں جوڑوں کا درد بہت عام ہو چکا ہے خاص طور پر گھٹنوں میں درد تو بہت زیادہ ہے۔ان سب مسائل کے لئے کراماتی تیل سچ میں انوکھی کرامت  دکھاتا ہے اور پٹھوں،جوڑوں کا درد غائب ہو جاتا ہے۔( اسماء عمر، سیالکوٹ )

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 726 reviews.