Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

عبقری حویلی کے عمل نے تمام بندشیں توڑ دیں

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

 ہمارے گھر پر سخت بندش لگائی گئی تھی۔ میں نے حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات کا ٹوکن لیا اور لاہور کلینک پر حضرت جی سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات حضرت جی نے ہماراعلاقہ پوچھا تو ہم نے بتایا کہ عبقری حویلی سے قریباً پونے گھنٹے کی مسافت پر گھر ہے۔ حضرت جی نے ہمیں حویلی میں چوبر جی کا ایک عمل عنایت فرمایا اور تلقین کی کہ آپ عبقری حویلی جا کر چند مرتبہ یہ عمل کرو آ پ کے خاندان پر جو اثرات اور بندشیں ہیں سب ختم ہو جائیں گی۔  ہم نے عبقری حویلی جا کر وہاں موجود چوبر جی میں ہر برج کے ساتھ خاص اسم پڑھ کر عمل کیا‘ ہماری بند شیں کھل گئیں  زندگی کی خوشیاں کھل گئیں‘ ہمارا بند رزق کھل گیا‘ ہمارے بند رشتے کھل گئے اور صحت کی بندش کھل گئی۔( محمد عثمان، بہاولپور)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 720 reviews.