محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! معدے کے مسائل سے دو چار تھا۔بد ہضمی‘ تبخیر ‘گیس اور بادی کی وجہ سے گھر ہو یا دفتر‘ ہر جگہ بے چین رہتا۔گھر میں عبقری رسالہ پڑا تھا اس میں فیملی شفاء کے بارے میں پڑھا تو فوراً منگوا کر استعمال کی۔ پہلی خوراک نے ہی میرے نظام انہضام کو مکمل بدل دیا۔ گیس بننا بند ہو گئی، کھانا کھا کر طبیعت ہلکی پھلکی اور فریش رہتی ہے۔ اگر کوئی صحیح معنوں میں مکمل صحت سے لطف اندوز ہونا چاہتاہے تو فیملی شفاء اس کے لئے بہترین چیز ہے۔(محسن شہزاد، کراچی)
بائی پاس کامشورہ تھامگر بیماری کی وجہ کچھ اور نکلی
بازو اور کمر میں ہلکا درد رہتا تھا‘ چیک اپ کروایا تو دل کے مرض کی تشخیص ہوئی۔ ڈاکٹر نے بائی پاس کروانے کا مشورہ دیا۔ میں نے عبقری دواخانہ جا کر حضرت حکیم صاحب کے اسسٹنٹ صاحب سے مشورہ کیا ۔ انہوں نے بتایا مسئلہ دل کا نہیںآپ فیملی شفاء استعمال کریں۔ دن میں وقفے وقفے سےفیملی شفاء کا استعمال شروع کیا۔ بہترین خوش ذائقہ دوا ہے اس کی وجہ سے میری تکلیف ختم ہو گئی۔(ضیاء اللہ، لاہور)
دست‘کمزوری اور نڈھالی ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! بیٹے کی عمر تین سال ہے۔اسے دست لگ گئے پیلے اور سبز دست دن میں تین سے چار بار کرتا تھا‘ جسم نڈھال ہو گیا تھا۔بہت ٹوٹکے دوائیاں دیں لیکن کوئی فرق نہ پڑا۔ گھر میں فیملی شفاء پڑی ہوئی تھی‘میں نے تھوڑی سی فیملی شفاء بیٹے کو کھلا دی۔ ایک ہی خوراک سے دست رک گئے۔ ( غزالہ نسیم، حاصل پور)
بے ڈھنگا اور موٹاجسم سلم اور سمارٹ
فیملی شفاء موٹاپا کم کرنے کے لئے بے مثال چیز ہے۔ میرے پیٹ پر اور کولہوں پر چربی جمع ہو چکی تھی اور جسم مزید پھولتا جا رہا تھا ۔ کھانا بھی کم کر دیا مگر کوئی فا ئدہ نہ ہوا۔ڈیل ڈول اتنی عجیب لگنے لگی کہ شرمندگی محسوس ہو تی تھی۔ میں نے عبقری میں فیملی شفاء کا اشتہار دیکھا، عبقری پر اعتماد کرتی ہوں۔ فیملی شفاء کا استعمال شروع کیا‘ ہر کھانے کے ساتھ فیملی شفاء کھا لیتی ہوں اس سے کھانا بہت جلدی ہضم ہو تا ہے۔ جسم پر چربی چڑھنا رک گئی ہے۔ صحت قابل رشک اورجسم سلم اورسمارٹ ہو رہا ہے۔(عروج فاطمہ، اوکاڑہ)
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! معدے کے مسائل سے دو چار تھا۔بد ہضمی‘ تبخیر ‘گیس اور بادی کی وجہ سے گھر ہو یا دفتر‘ ہر جگہ بے چین رہتا۔گھر میں عبقری رسالہ پڑا تھا اس میں فیملی شفاء کے بارے میں پڑھا تو فوراً منگوا کر استعمال کی۔ پہلی خوراک نے ہی میرے نظام انہضام کو مکمل بدل دیا۔ گیس بننا بند ہو گئی، کھانا کھا کر طبیعت ہلکی پھلکی اور فریش رہتی ہے۔ اگر کوئی صحیح معنوں میں مکمل صحت سے لطف اندوز ہونا چاہتاہے تو فیملی شفاء اس کے لئے بہترین چیز ہے۔(محسن شہزاد، کراچی)بائی پاس کامشورہ تھامگر بیماری کی وجہ کچھ اور نکلیبازو اور کمر میں ہلکا درد رہتا تھا‘ چیک اپ کروایا تو دل کے مرض کی تشخیص ہوئی۔ ڈاکٹر نے بائی پاس کروانے کا مشورہ دیا۔ میں نے عبقری دواخانہ جا کر حضرت حکیم صاحب کے اسسٹنٹ صاحب سے مشورہ کیا ۔ انہوں نے بتایا مسئلہ دل کا نہیںآپ فیملی شفاء استعمال کریں۔ دن میں وقفے وقفے سےفیملی شفاء کا استعمال شروع کیا۔ بہترین خوش ذائقہ دوا ہے اس کی وجہ سے میری تکلیف ختم ہو گئی۔(ضیاء اللہ، لاہور)دست‘کمزوری اور نڈھالی ختممحترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! بیٹے کی عمر تین سال ہے۔اسے دست لگ گئے پیلے اور سبز دست دن میں تین سے چار بار کرتا تھا‘ جسم نڈھال ہو گیا تھا۔بہت ٹوٹکے دوائیاں دیں لیکن کوئی فرق نہ پڑا۔ گھر میں فیملی شفاء پڑی ہوئی تھی‘میں نے تھوڑی سی فیملی شفاء بیٹے کو کھلا دی۔ ایک ہی خوراک سے دست رک گئے۔ ( غزالہ نسیم، حاصل پور)بے ڈھنگا اور موٹاجسم سلم اور سمارٹ فیملی شفاء موٹاپا کم کرنے کے لئے بے مثال چیز ہے۔ میرے پیٹ پر اور کولہوں پر چربی جمع ہو چکی تھی اور جسم مزید پھولتا جا رہا تھا ۔ کھانا بھی کم کر دیا مگر کوئی فا ئدہ نہ ہوا۔ڈیل ڈول اتنی عجیب لگنے لگی کہ شرمندگی محسوس ہو تی تھی۔ میں نے عبقری میں فیملی شفاء کا اشتہار دیکھا، عبقری پر اعتماد کرتی ہوں۔ فیملی شفاء کا استعمال شروع کیا‘ ہر کھانے کے ساتھ فیملی شفاء کھا لیتی ہوں اس سے کھانا بہت جلدی ہضم ہو تا ہے۔ جسم پر چربی چڑھنا رک گئی ہے۔ صحت قابل رشک اورجسم سلم اورسمارٹ ہو رہا ہے۔(عروج فاطمہ، اوکاڑہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں