محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ ہمیں فطری غذائوں سے صحت اور بیماریوں سے شفایابی حاصل کرنے کا ذریعہ بن رہا ہے۔آپ نے عبقری رسالہ میں استعمال شدہ پتی کے تجربات پر جو سلسلہ شروع کیا ہے‘بہت دلچسپ اور فائدہ مند ہے۔آپ کے اس کار خیر میں اپنا بھی حصہ شامل کرنا چاہوں گی۔
میرے پاس استعمال شدہ پتی کا آزمودہ تجربہ ہے‘جو دن بھر کی تمام تر تھکاوٹ دور کرنے سے متعلق ہے۔ اگر آپ چائے چینی ڈال کر بناتے ہیں تو چائے بنانے کے بعد استعمال شدہ چائے کی پتی دھو لیں تاکہ چینی کی مٹھاس نکل جائے پھر اسے تھوڑے سے پانی میں ڈال کر گرم کرلیں۔ چھان کر کسی پلاسٹک یا خالی شاپر پر پھیلا کر رکھ لیں اور اس کے اوپر پائوں پھیلا کر لیٹ جائیں ۔پتی اتنی گرم ہو کہ برداشت کرسکیں‘تھوڑی ہی دیر میں تمام تر تھکاوٹ پتی میں منتقل ہوجائے گی جس سے آپ کا جسم اور دماغ دونوں تازہ دم‘پرسکون اور ہلکے پھلکے ہو جائیں گے۔ ( ثمینہ احمد‘کراچی)
قارئین آپ نے پتی کے تجربات بھیجے‘ آپ کی امانتیں آپ کو لوٹا رہے ہیں ۔آئندہ بھی لکھتے رہیں۔
محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ ہمیں فطری غذائوں سے صحت اور بیماریوں سے شفایابی حاصل کرنے کا ذریعہ بن رہا ہے۔آپ نے عبقری رسالہ میں استعمال شدہ پتی کے تجربات پر جو سلسلہ شروع کیا ہے‘بہت دلچسپ اور فائدہ مند ہے۔آپ کے اس کار خیر میں اپنا بھی حصہ شامل کرنا چاہوں گی۔میرے پاس استعمال شدہ پتی کا آزمودہ تجربہ ہے‘جو دن بھر کی تمام تر تھکاوٹ دور کرنے سے متعلق ہے۔ اگر آپ چائے چینی ڈال کر بناتے ہیں تو چائے بنانے کے بعد استعمال شدہ چائے کی پتی دھو لیں تاکہ چینی کی مٹھاس نکل جائے پھر اسے تھوڑے سے پانی میں ڈال کر گرم کرلیں۔ چھان کر کسی پلاسٹک یا خالی شاپر پر پھیلا کر رکھ لیں اور اس کے اوپر پائوں پھیلا کر لیٹ جائیں ۔پتی اتنی گرم ہو کہ برداشت کرسکیں‘تھوڑی ہی دیر میں تمام تر تھکاوٹ پتی میں منتقل ہوجائے گی جس سے آپ کا جسم اور دماغ دونوں تازہ دم‘پرسکون اور ہلکے پھلکے ہو جائیں گے۔ ( ثمینہ احمد‘کراچی)قارئین آپ نے پتی کے تجربات بھیجے‘ آپ کی امانتیں آپ کو لوٹا رہے ہیں ۔آئندہ بھی لکھتے رہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں