چارسال پہلے ایک حادثہ کی صورت میںداماد کا انتقال ہو گیا۔ہم نے کئی باربیٹی کو دوسری شادی کا کہا مگر وہ انکار کردیتی۔آخر بہت مشکل سے اسے راضی کیا مگر کہیں سے بھی اچھا رشتہ نہیں مل رہا تھا۔جولائی 2023ء عبقری کے شمارہ میں ع‘ م‘ر کانقش ہدایات لکھی گئی ترتیب کے مطابق رسالہ سے علیحدہ کر کے ‘خوشبو لگائی اور تعویذ بنا کر دوپٹہ میں سی کر نقش کاعمل بھی کرتے رہے۔خاندان میں ہی بہت اچھا رشتہ مل گیااور اب اگلے ماہ شادی ہے۔اللہ نے بیٹی کا اجڑا گھر دوبارہ سے آباد کر دیا۔(عائشہ احمد‘اسلام آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں