خوش قسمتی سے مجھے محبت کرنے والا سسرا ل اور جان نچھاوڑ کرنے والا شوہر ملا۔زندگی خوشحال بسر ہو رہی تھی۔صرف اولاد کی کمی تھی۔میڈیکل ٹیسٹ کروانے کے بعد معلوم ہو اکہ مجھ میں کمی ہےاورکبھی ماں نہیں بن سکتی۔پھر شوہر کا رویہ بدل گیا‘لڑائی جھگڑے شروع ہوئے اور گھر سے نکال دیا۔والدہ نےجولائی 2022ء کے شمارہ میں شائع ہونے والا حضرت عمرؓ کےنقش والا عمل کرنے کا کہا۔اللہ نےکرم کیا شوہر گھر واپس لے آئے۔میں نے سسرال میں آکر بھی عمل جاری رکھا جس کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے اولاد کی امید لگادی اور پھر چاند جیسا خوبصورت بیٹا عطا کیا۔(نورین مختار‘سوات)
جان نچھاوڑ کرنے والاشوہر ساتھ چھوڑ گیا
خوش قسمتی سے مجھے محبت کرنے والا سسرا ل اور جان نچھاوڑ کرنے والا شوہر ملا۔زندگی خوشحال بسر ہو رہی تھی۔صرف اولاد کی کمی تھی۔میڈیکل ٹیسٹ کروانے کے بعد معلوم ہو اکہ مجھ میں کمی ہےاورکبھی ماں نہیں بن سکتی۔پھر شوہر کا رویہ بدل گیا‘لڑائی جھگڑے شروع ہوئے اور گھر سے نکال دیا۔والدہ نےجولائی 2022ء کے شمارہ میں شائع ہونے والا حضرت عمرؓ کےنقش والا عمل کرنے کا کہا۔اللہ نےکرم کیا شوہر گھر واپس لے آئے۔میں نے سسرال میں آکر بھی عمل جاری رکھا جس کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے اولاد کی امید لگادی اور پھر چاند جیسا خوبصورت بیٹا عطا کیا۔(نورین مختار‘سوات
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں