محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! ہم آپ کو جتنی بھی دعائیں دیں لگتا ہے کم ہیں کیونکہ آپ اتنا بڑا خیر کا کام کر رہے ہیں اورآپ کے دواخانہ کی ادویات اتنی پُر تاثیرہیں‘ جو بھی مسئلہ ہو ہم آنکھیں بند کر کے عبقری دواخانہ پر اعتماد کرتے ہیںا ور عبقری کی تیار کردہ مصنوعات پر سو فیصد یقین رکھتے ہیں۔ ان کی وجہ سے ہمیں بہت شفاء ملی ہے۔ میری ہمشیرہ کے بچے چھوٹے ہیں۔ جب موسم بدلتا ہے توبچوں کو نزلہ زکام ہو جانا معمولی سی بات ہے۔ہمشیرہ گھر میں عبقری کی شفاء حیرت اور بنفشی قہوہ استعمال کرتی ہیں‘ ان سے بچے جلد ہی صحت یاب ہو جاتے ہیں اور کبھی خطرناک وائرس یا بیماری کا حملہ ہو جائے تو عبقری ادویات کے استعمال سے فوراً شفاء مل جاتی ہے ۔ بنفشی قہوہ سے کھانسی اور دمہ کی شکایت دور ہو جاتی ہے۔میری ناک اکثر بند رہتی تھی میں نے شفاء حیرت اور بنفشی قہوہ استعمال کیا تو صرف اس کے قہوے کی خوشبو سے ہی میری ناک کھل گئی۔ ایک دوست کو سینے میں بلغم رہتی تھی اور سانس لینے میں بھی بہت رکاوٹ ہوتی تھی۔ میں نے ان کو شفاء حیرت اور بنفشی قہوہ کے استعمال کا مشورہ دیا‘ ان کو اتنا فائدہ ہوا‘ وہ میرا شکریہ ادا کرنے لگے میں نے کہا میرا نہیں عبقری کا شکریہ ادا کریں ۔مجھے کہنے لگے کہ میری زندگی عذاب بن چکی تھی لیکن میں نے یہ ادویات استعمال کیں یہ میرے لئے حیرت انگیز شفاء ثابت ہوئی ہیں۔ میں نے ان سے بھی عرض کیا کہ اس خیر کو دوسرے لوگوں تک بھی پھیلائیں تاکہ لوگ بھی ان سے مستفید ہو سکیں۔ آج کل بیماریاں عام ہیں اور علاج مہنگے ہیں‘ اللہ کی مخلوق کو مخلص سہارا چاہیے(سلمان خالد، خوشاب)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں