Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

کمزور بچوں کو صحت منداور اپنی جو انی کو سدا بہاربنائیں

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !میں گھریلو خاتون ہوں۔ میرےتین بچے ہیں اور تینوں ابھی سکول میں پڑھتے ہیں۔ ہر ماں کی طرح مجھے بھی بچوں کی صحت کی فکر لگی رہتی ہے۔ بچے بچپن سے کچھ کمزور ہیں‘ سکول جاتے ہیں وہاں سے باہر کی چیزیں کھا تے ہیں۔ باہر کی مضر صحت چیزیں کھانےکے شوقین ہیں۔ شوہر ایک دن پنساری کی دکان سے کچھ سامان لینے گئےتو اپنے ساتھ مشروب عبقری افزا ءبھی لے آئے اور کہنے لگے دکان والے بھائی اس مشروب کی بہت تعریف کر رہے تھے ۔انہوں نے بتایا کہ وہ خود بھی دکان اور گھر میں یہ مشروب استعمال کرتے ہیں یہ بہت فائدہ مند ہے کیونکہ اس میںمصنوعی اجزاء کی بجائے قدرتی جڑی بیوٹیاں اورایسے دیسی اجزاء شامل ہیں جو صحت کے لئے لاجواب ہیں۔ میں نے اس کی بوتل پر لکھے فائدے پڑھے بہت اچھا لگا۔ گھر میں استعمال کرنا شروع کیا کیونکہ میٹھا مشروب ہے بچے شوق سے پی لیتے ہیں۔ بچوں کی صحت کمزور تھی ان کے چہروں کا رنگ زرد اور بجھا ہوا اور طبیعت میں سستی تھی۔ اس مشروب کے چند دن کے استعمال سے ہی بچوں کی صحت پر بہت ہی اچھا اثر ہوا۔گرمی میں ٹھنڈے پانی میں اور سردی میں ہلکے نیم گرم دودھ میں ڈال کر پلا دیتی ہوں۔ بچے یہ دودھ شوق سے پیتے ہیں ورنہ پہلے دودھ منہ کو نہیں لگاتے تھے۔وہ اکثر دودھ پینے کے بعد پیٹ درد کی شکایت کرتے تھے مگر اب انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا بلکہ شوق سے مشروب عبقری افزاء ملا دودھ پیتے ہیں۔ اس کے علاوہ گھر میں فروٹ چاٹ بنا کر اس میں بھی تھوڑا سا مشروب عبقری افزاء ڈال دیتی ہوں جسے بچے اور بڑے سب بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ حتیٰ کےجس چیز میں بھی عبقری مشروب ڈال دوں اس کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ کھیر فرنی بناتی ہوں اس میں بھی یہ مشروب ڈال دیتی ہوں۔ بچے کھانے سے ہچکچاتے بھی نہیں ہیں بلکہ ایک بار کھا کر پھر فرمائش کر کے بنواتے ہیں۔اس مشروب کی وجہ سے بچوں نے باہر کی چیزیں کھانا بھی بند کر دی ہیں۔ (منزہ صدام، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 676 reviews.