Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

کمزور حاملہ خواتین کے لئے انتہائی طاقتور ٹانک!

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! میری بیٹی شادی شدہ ہے۔اسے پہلی بار جواولاد کی امید لگی تو اس کی صحت بہت کمزور ہو گئی ‘ بیٹی کا دل کچھ بھی کھانے کو نہیں کرتا تھا ۔کسی نے مجھے عبقری دواخانہ کے حاملہ ٹانک کا بتایا ۔میں نے بیٹی کو حاملہ ٹانک استعمال کروایا۔ اس کی طبیعت بہت حد تک سنبھل گئی اور جسم میں کچھ جان آ گئی۔ حاملہ ٹانک کا اس قدر فائدہ دیکھ کر ہم نے مسلسل بیٹی کو یہ ٹانک استعمال کروایا‘ الحمدللہ دوران حمل بیٹی کی صحت اچھی رہی۔آج کل غذائیں ناقص اور جسم کمزور ہو گئے ہیں۔زچگی کے بعد یہ ٹانک استعمال نہیں کیا تو دودھ کی کمی ہو گئی‘ دوبارہ حاملہ ٹانک کے استعمال سے دودھ کی کمی بھی پوری ہو گئی۔حاملہ ٹانک خواتین کے لئے مکمل غذائیت مہیا کرتا ہے۔ (راشدہ بی بی، اوکاڑہ)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 643 reviews.