Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

ناکارہ‘ بیماراور فیل گردوںکو دوبارہ سے کارآمد بنائیے!

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

قارئین! آپ کیلئے قیمتی موتی چن کر لاتا ہوں اور چھپاتا نہیں‘ آپ بھی سخی بنیں اور ضرور لکھیں:ایڈیٹر

 

مشاہدات‘ تجربات اور فوائد سے بھرپور راز

میں روزانہ فجر کے بعد لوگوں سے ملاقاتیں کرتا ہوں‘ سفر ذمہ داریاں ہوں تو پھر ناـغہ بھی ہوجاتے ہیں‘ جب سے عبقری رسالہ لوگوں میں خیر پھیلارہا۔ عبقری نےلوگوں کو مفت اور بہترین تجربات اور مشاہدات دئیے ہیں‘ مخلوق خدا کو بہت نفع اور فوائد ملے ہیں‘ اتنے نفع اور فوائد ملے ہیں کہ حیرت انگیز مشاہدات اور تجربات وہ راز جو چھپا کر کفن اور قبروں میں لےجاتے تھے‘ عیاں ہوئے افشاں ہوئے‘ وہ تجربات جو کانوں میں بتائے جاتے تھے‘ پرانی ڈائریوں میں لکھے جاتے تھے حتیٰ کہ ادویات اور چیزوں کے نام مختلف اشاروں میں لکھے جاتے تھے مثلاً پارے کو کتب میں کوڈ ورڈ کے طور پر کبوتر لکھا گیا‘ شنگرف کو کتب میں بعض ڈائریوں میں جو قلمی ڈائریاں تھیں سرخ گھوڑا لکھا گیا اور کتاب کے آخر میں کہیں چھپی ہوئی جگہ پر کبوتر کے معنی اور سرخ گھوڑے کے معنی شنگرف یعنی چھپانے کی آخری انتہا ہوئی۔

عبقری سے لوگوں کے چولہے گرم ہیں!

 اللہ کے نیک مخلص لوگ ہر دور میں رہے جنہوں نے مخلوق کو سوفیصد طبی رازبتائے جس سے انسانیت کو بہت شفاء ملی۔

عبقری بھی انہی خیر پھیلانے والے قافلے میں شامل ہے جس نے مخلوق کو نفع دیا‘ فائدہ دیا اور سچا رزلٹ دیا جس سے واقعی مخلوق کو فائدہ ہوا‘ لوگوں کو ٹوٹکے‘ نسخہ جات‘ وظائف‘ روحانی وطبی ٹپس کتنے گھر آباد اور شاد ہیں کتنے گھروں کے کچن عبقری کے ٹوٹکوں سے چل رہے۔ مجھے بے شمار نے بتایا کہ عبقری کے ٹوٹکے بنا کر ہم غربت سے مالداری کی طرف بڑھے‘ قرض اتر گئے‘ گھر میں خوشحالی اور سکون آگیا ہے‘ پہلے غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے تھے مگر اب بے شمار نسخہ جات بنا بنا کر لوگوں کو بیچتے ہیں‘ جہاں ان کے دکھ‘ درد‘ تکالیف دور ہوتی ہیں وہیں ان کے گھر کا چولہا بھی گرم رہتا ہے۔ الحمدللہ! عبقری کے ذریعے یہ سارے سلسلے چل رہے اور بہت زیادہ چل رہے ہیں۔ 

ہم فری دیتے ہیں!

آئیں! آج آپ کو ایک ٹوٹکہ دیتا ہوں جو مجھے ایک ملنے والے نے دے۔ ہوا یہ کہ ایک ملاقات کے دوران ایک صاحب آئے‘ کہنے لگے: ہماراایک انتہائی آزمودہ ٹوٹکہ ہے بہت سے لوگوں کو اس کافائدہ ہوا‘ باپ دادا پڑدادا سے یہ ٹوٹکہ مل رہا ہے‘ آج تک یہ ٹوٹکہ کسی کو نہیں دیا‘ لوگ آتے ہیں یہ نسخہ لے جاتے ہیں‘ ہم فری دیتے ہیں کوئی اپنے دل سے پیسے دے جائے تو اس کو مزید کسی نسخہ فارمولہ بنانے میں شامل کرلیتے ہیں‘ میرے بڑوں کو ایک جوگی سادھو نے یہ ٹوٹکہ دیا تھا ۔

گردوں کی تکلیف کسی بھی قسم کی ہو‘ گردے کا تڑپتا ہوا مریض ہوا ڈائیلائسز ہورہے ہوں‘ پتھر ہو‘ چھوٹی یا بڑی‘ پیشاب بند ہوگیا ہو‘ قطرہ قطرہ آتا ہو‘ جسم میں گردے کی وجہ سے تکالیف بڑھ گئی ہوں‘ کریٹنن‘ یوریا‘ یورک ایسڈ اور پوٹاشیم کے مسائل ہوں حتیٰ کہ بندہ ڈائیلائسز پر چلاگیا ہو اور جسم نڈھال اور کمزور ہوگیا ہو‘ حالات خراب‘ ہرطرف سے لاعلاج اورمایوسی کی آوازیں اٹھنے لگیں‘ طبیعت میں گھبراہٹ بے زاری‘ خون کی کمی‘ کھایا پیا نہ لگتا ہے‘ نہ کھایا جاتا ہے‘ ان سب عوارض کیلئے یہ چھوٹا سا ٹوٹکہ بہت ہی مفید ہے‘ بنانا آسان‘ ملنا آسان‘ استعمال کرنا آسان‘ ذائقہ بھی خراب نہیں‘ بدذائقہ نہیں‘ صحت بھی‘ تندرستی بھی‘ شفاء رحمت اور عافیت بھی۔

آئیں! آپ کو یہ ٹوٹکہ بتاتا ہوں جس سے بہت لوگوں کو فائدہ ہوا اور بہت دنیا نے اس کو بنایا مخلوق میں بانٹا دولت مال کے لیے نہیں انساینت کی شفاء اور خیر خواہی کے لیے اور انسانیت کو شفاء اور فائدہ پہنچایا۔ ہم بھی اس ٹوٹکے کو اس لیے بنائیں کہ انسانیت کو نفع ہو اور لوگوں میں تقسیم کریں ان شاء اللہ۔ آپ کا یہ چھوٹا سا ٹوٹکہ مخلوق کو بہت فائدہ دے گا‘ اس سے لوگوں کے دکھ درد پریشانیاں دور ہوں گی اور مسائل حل ہوں گے‘ لوگوں کی تکالیف میں ان کو نفع ملے گا۔ 

ھوالشافی: سنگ سرماہی پچاس گرام۔ حجریہود پچاس گرام۔گیرو بیس گرام۔ جوکھار پچاس گرام۔ سفیدسجی پچاس گرام۔ قلمی شورہ پچاس گرام۔ گوکھرو ادھا کلو تمام چیزیں باریک پیس لیں‘ ایک بہترین دوا تیار ہوگی آدھا چمچ سے ایک چمچ چوتھائی چھوٹی عمر کو دے سکتے ہیں۔

ایک پورا لیموں لیں اس کو کاٹیں اور اسے مکمل ایک گلاس میں نچوڑ دیں اس پانی سے صبح نہار منہ یہ ایک خوراک لے لیں‘ چاہے دن میں عصر کے بعد بھی لے سکتے ہیں‘ پیشاب آئے تو اسے روکیں تاکہ پریشر بنے اور پتھری نکل جائے گی جس شخص نے یہ نسخہ دیا اس نے بتایا کہ دس سال سے لوگوں کو دے رہا ہوں پتھری اس کا انفیکشن کسی بھی قسم کیی ہ ٹوٹکہ فائدہ مند‘ انتہائی مفید‘ چند دن چند ہفتے استعمال کریں بہت ہی زیادہ فائدہ مند چیز ہے۔ 

 

مشاہدات‘ تجربات اور فوائد سے بھرپور رازمیں روزانہ فجر کے بعد لوگوں سے ملاقاتیں کرتا ہوں‘ سفر ذمہ داریاں ہوں تو پھر ناـغہ بھی ہوجاتے ہیں‘ جب سے عبقری رسالہ لوگوں میں خیر پھیلارہا۔ عبقری نےلوگوں کو مفت اور بہترین تجربات اور مشاہدات دئیے ہیں‘ مخلوق خدا کو بہت نفع اور فوائد ملے ہیں‘ اتنے نفع اور فوائد ملے ہیں کہ حیرت انگیز مشاہدات اور تجربات وہ راز جو چھپا کر کفن اور قبروں میں لےجاتے تھے‘ عیاں ہوئے افشاں ہوئے‘ وہ تجربات جو کانوں میں بتائے جاتے تھے‘ پرانی ڈائریوں میں لکھے جاتے تھے حتیٰ کہ ادویات اور چیزوں کے نام مختلف اشاروں میں لکھے جاتے تھے مثلاً پارے کو کتب میں کوڈ ورڈ کے طور پر کبوتر لکھا گیا‘ شنگرف کو کتب میں بعض ڈائریوں میں جو قلمی ڈائریاں تھیں سرخ گھوڑا لکھا گیا اور کتاب کے آخر میں کہیں چھپی ہوئی جگہ پر کبوتر کے معنی اور سرخ گھوڑے کے معنی شنگرف یعنی چھپانے کی آخری انتہا ہوئی۔عبقری سے لوگوں کے چولہے گرم ہیں! اللہ کے نیک مخلص لوگ ہر دور میں رہے جنہوں نے مخلوق کو سوفیصد طبی رازبتائے جس سے انسانیت کو بہت شفاء ملی۔عبقری بھی انہی خیر پھیلانے والے قافلے میں شامل ہے جس نے مخلوق کو نفع دیا‘ فائدہ دیا اور سچا رزلٹ دیا جس سے واقعی مخلوق کو فائدہ ہوا‘ لوگوں کو ٹوٹکے‘ نسخہ جات‘ وظائف‘ روحانی وطبی ٹپس کتنے گھر آباد اور شاد ہیں کتنے گھروں کے کچن عبقری کے ٹوٹکوں سے چل رہے۔ مجھے بے شمار نے بتایا کہ عبقری کے ٹوٹکے بنا کر ہم غربت سے مالداری کی طرف بڑھے‘ قرض اتر گئے‘ گھر میں خوشحالی اور سکون آگیا ہے‘ پہلے غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے تھے مگر اب بے شمار نسخہ جات بنا بنا کر لوگوں کو بیچتے ہیں‘ جہاں ان کے دکھ‘ درد‘ تکالیف دور ہوتی ہیں وہیں ان کے گھر کا چولہا بھی گرم رہتا ہے۔ الحمدللہ! عبقری کے ذریعے یہ سارے سلسلے چل رہے اور بہت زیادہ چل رہے ہیں۔ ہم فری دیتے ہیں!آئیں! آج آپ کو ایک ٹوٹکہ دیتا ہوں جو مجھے ایک ملنے والے نے دے۔ ہوا یہ کہ ایک ملاقات کے دوران ایک صاحب آئے‘ کہنے لگے: ہماراایک انتہائی آزمودہ ٹوٹکہ ہے بہت سے لوگوں کو اس کافائدہ ہوا‘ باپ دادا پڑدادا سے یہ ٹوٹکہ مل رہا ہے‘ آج تک یہ ٹوٹکہ کسی کو نہیں دیا‘ لوگ آتے ہیں یہ نسخہ لے جاتے ہیں‘ ہم فری دیتے ہیں کوئی اپنے دل سے پیسے دے جائے تو اس کو مزید کسی نسخہ فارمولہ بنانے میں شامل کرلیتے ہیں‘ میرے بڑوں کو ایک جوگی سادھو نے یہ ٹوٹکہ دیا تھا ۔گردوں کی تکلیف کسی بھی قسم کی ہو‘ گردے کا تڑپتا ہوا مریض ہوا ڈائیلائسز ہورہے ہوں‘ پتھر ہو‘ چھوٹی یا بڑی‘ پیشاب بند ہوگیا ہو‘ قطرہ قطرہ آتا ہو‘ جسم میں گردے کی وجہ سے تکالیف بڑھ گئی ہوں‘ کریٹنن‘ یوریا‘ یورک ایسڈ اور پوٹاشیم کے مسائل ہوں حتیٰ کہ بندہ ڈائیلائسز پر چلاگیا ہو اور جسم نڈھال اور کمزور ہوگیا ہو‘ حالات خراب‘ ہرطرف سے لاعلاج اورمایوسی کی آوازیں اٹھنے لگیں‘ طبیعت میں گھبراہٹ بے زاری‘ خون کی کمی‘ کھایا پیا نہ لگتا ہے‘ نہ کھایا جاتا ہے‘ ان سب عوارض کیلئے یہ چھوٹا سا ٹوٹکہ بہت ہی مفید ہے‘ بنانا آسان‘ ملنا آسان‘ استعمال کرنا آسان‘ ذائقہ بھی خراب نہیں‘ بدذائقہ نہیں‘ صحت بھی‘ تندرستی بھی‘ شفاء رحمت اور عافیت بھی۔آئیں! آپ کو یہ ٹوٹکہ بتاتا ہوں جس سے بہت لوگوں کو فائدہ ہوا اور بہت دنیا نے اس کو بنایا مخلوق میں بانٹا دولت مال کے لیے نہیں انساینت کی شفاء اور خیر خواہی کے لیے اور انسانیت کو شفاء اور فائدہ پہنچایا۔ ہم بھی اس ٹوٹکے کو اس لیے بنائیں کہ انسانیت کو نفع ہو اور لوگوں میں تقسیم کریں ان شاء اللہ۔ آپ کا یہ چھوٹا سا ٹوٹکہ مخلوق کو بہت فائدہ دے گا‘ اس سے لوگوں کے دکھ درد پریشانیاں دور ہوں گی اور مسائل حل ہوں گے‘ لوگوں کی تکالیف میں ان کو نفع ملے گا۔ ھوالشافی: سنگ سرماہی پچاس گرام۔ حجریہود پچاس گرام۔گیرو بیس گرام۔ جوکھار پچاس گرام۔ سفیدسجی پچاس گرام۔ قلمی شورہ پچاس گرام۔ گوکھرو ادھا کلو تمام چیزیں باریک پیس لیں‘ ایک بہترین دوا تیار ہوگی آدھا چمچ سے ایک چمچ چوتھائی چھوٹی عمر کو دے سکتے ہیں۔ایک پورا لیموں لیں اس کو کاٹیں اور اسے مکمل ایک گلاس میں نچوڑ دیں اس پانی سے صبح نہار منہ یہ ایک خوراک لے لیں‘ چاہے دن میں عصر کے بعد بھی لے سکتے ہیں‘ پیشاب آئے تو اسے روکیں تاکہ پریشر بنے اور پتھری نکل جائے گی جس شخص نے یہ نسخہ دیا اس نے بتایا کہ دس سال سے لوگوں کو دے رہا ہوں پتھری اس کا انفیکشن کسی بھی قسم کیی ہ ٹوٹکہ فائدہ مند‘ انتہائی مفید‘ چند دن چند ہفتے استعمال کریں بہت ہی زیادہ فائدہ مند چیز ہے۔ 

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 642 reviews.