Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

شوگر کا مریض ہوں

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

محتر م حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !میں عرصہ 19 سال سے شوگر کے مرض میں مبتلا ہوں ۔ بہت انگریزی ، دیسی ا ور ہومیو پیتھک دوائوں کا استعمال کیا ‘ دم اور وظیفے بھی بہت کیے  مگر کوئی افاقہ نہ ہوا۔ شوگر کی وجہ سے میری آنکھوں کی بینائی بہت کم ہو گئی ہے۔ اب دھوپ یا چھائوں کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا‘۔میرا دو سال پہلے حادثہ ہوا تھا دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں ، اب جا کر چلنے پھرنے کے قابل ہوا ہوں ۔ اس کے لئے علاج تجویز فرمائیے( حسنین اکرم، اوکاڑہ)

 جواب:ھوالشافی: حنظل 11 تولہ‘ ناگر موتھا ایک تولہ، گڑمار بوٹی 2½ تولہ، کالے چنے کے چھلکے 5 تولہ(تمام چیزیں پنسار سے باآسانی بارعایت مل جاتی ہیں) تمام کو باریک سفوف بنالیں اور دو ماشہ کی تعداد میں یہ دوا دن میں دو مرتبہ صبح و شام استعمال کریں چند ہفتوں میں شوگرمکمل کنٹرول ہو جاتی ہے۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 629 reviews.